چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 16 مئی کو اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔