• صفحہ اول>>سیاست

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین کا کامیاب دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

    (CRI)2026-05-21

    ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠20 مئی کی رات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کا سرکاری دورہ مکمل کیا اور خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوئے۔ دورے کے دوران، چین اور روس نے دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والی ملاقات کے ثمرات کی ایک فہرست جاری کی، کثیرالجہتی دنیا اور نئی قسم کے بین الاقوامی تعلقات کی وکالت کے بارے میں ایک مشترکہ بیان، اور جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے اورخوشگوار ہمسائیگی اور دوستانہ تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مشترکہ بیان بھی جاری کیا۔

    زبان