• صفحہ اول>>سیاست

    "شی جن پھنگ : دی گورننس آف چائنا" کی پانچویں جلد کی آٹھ زبانوں میں اشاعت

    (CRI)2026-05-25

    حال ہی میں "شی جن پھنگ : دی گورننس آف چائنا" کی پانچویں جلد کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تقسیم کرنے کے لیے آٹھ زبانوں ، فرانسیسی ، روسی ، عربی ، ہسپانوی ، پرتگالی، جرمن، جاپانی اور روایتی چینی زبان میں شائع کیا گیا ہے ۔

    اس کتاب میں 27 مئی 2022 سے 20 دسمبر 2024 تک سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی 91 رپورٹس، تقاریر، مذاکرے، لیکچرز، پیغامات، مضامین اور ہدایات شامل ہیں، جنہیں 18 موضوعات کے تحت تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سے کچھ کو پہلی بار عوامی سطح پر شائع کیا گیا ہے۔ کتاب میں شی جن پھنگ کی اس عرصے کے دوران کی 41 تصاویر بھی شامل ہیں۔

    "شی جن پھنگ : دی گورننس آف چائنا"جلد 5، نئے دور میں شی جن پھنگ کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کی تازہ ترین کامیابیوں کو جامع اور منظم طریقے سے پیش کرنے کے حوالے سے ایک مستند کام ہے ۔ اس اہم تصور کی تازہ ترین پیشرفت سے باخبر رہنے اور چین کے نظریات، حل اور حکمت عملی کے بارے میں مزید سمجھنے کیلئےیہ کتاب بین الاقوامی برادری کے

    زبان