چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ منگولیا کے وزیر خارجہ بتسیتسیگ باتمونخ کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 13 سے 15 جون تک منگولیا کا دورہ کریں گے۔