• صفحہ اول>>سیاست

    نائب وزیر اعظم ژانگ گوچھنگ  ورلڈ کنورجنس سمٹ فار گروتھ میں شرکت کریں گے

    (CRI)2026-06-11

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کی حکومت کی دعوت پر، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور اسٹیٹ کونسل کے نائب وزیر اعظم ژانگ گوچھنگ 11 جون کو فرانس کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ورلڈ کنورجنس سمٹ فار گروتھ میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔

    زبان