12 جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)۔حال ہی میں " سفارتی امور پر شی جن پھنگ کے منتخب کام" کی جلد اوّل اور دوم شائع کی گئی ہیں جو کہ چین میں اور بیرونِ ملک دستیاب ہیں۔
ان دونوں جلدوں میں خارجہ امور سے متعلق ،صدر شی جن پھنگ کے جنوری 2013 سے نومبر 2025 تک کے منتخب کردہ ، مضامین، ہدایات، تقاریر، خطابات اور پیغامات پر مشتمل 134 اہم امور یکجا کیے گئے ہیں۔