• صفحہ اول>>سیاست

    سمندری طوفان"باوی" : چین میں متاثرہ علاقوں کے لیے 70 ہزار سنٹرل ڈیزاسٹر ریلیف سپلائیز کی فراہمی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-13

    13جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 12جولائی کو سمندری طوفان"باوی" کے اثرات کے پیشِ نظر ،چین کی قومی کمیٹی برائے آفات کی روک تھام، تخفیف و امداد کے دفتر اور چین کی وزارتِ ہنگامی انتظام نےقومی محکمہ خوراک اور سٹرٹیجک ریزروزکے تعاون سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی محفوظ منتقلی، عارضی آبادکاری اور آفات سے نمٹنے کی کارروائیوں میں مؤثر معاونت فراہم کرنے کے لیے صوبہ جہ جیانگ، صوبہ آنہوئی اور تھیان جن شہر کو 70 ہزار سنٹرل ڈیزاسٹر ریلیف سپلائیز فراہم کیں۔امدادی سامان میں فولڈنگ بیڈ، تولیے، گرمیوں کمیں اسعمال ہونے والے کمبل، گدے اور فیملی ایمرجنسی کٹس شامل ہیں۔

    زبان