کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا چین کی نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ کانفرنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے ارکان کی جنرل اسمبلیوں اور چائنا ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی گیارہویں قومی کانگریس سے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن پندرہ جولائی کو پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کیا گیا ہے اور اب یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔