• صفحہ اول>>سیاست

    چین اور امریکا کی 30 ارب ڈالر کی باہمی محصولات میں کمی کے فریم ورک پر مشاورت

    (CRI)2026-09-11

    چینی وزارتِ تجارت کی ترجمان ہوانگ لِنگ نے 10 ستمبر کو وزارتِ تجارت کی معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکا کی اقتصادی و تجارتی ٹیمیں دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کے درمیان بیجنگ ملاقات میں طے پانے والے اتفاقِ رائے پر سنجیدگی سے عمل درآمد کر رہی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی ٹیمیں 30 ارب امریکی ڈالر کی باہمی محصولات میں کمی کے فریم ورک انتظامات پر مشاورت کر رہی ہیں اور اس پر جلد از جلد عمل درآمد کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    زبان