• صفحہ اول>>سیاست

    چین کے صدر مملکت  شی جن پھنگ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان دوطرفہ ملاقات کی تیاریاں جاری

    (CRI)2026-09-12

    چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 11 ستمبر کو معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور بھارت صدرِ مملکت شی جن پھنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان دوطرفہ ملاقات کے انتظامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کازان اور تھیان جن میں ہونے والی ملاقاتوں کے بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں کی مسلسل تیسرے سال ہونے والی ملاقات ہوگی۔

    زبان