18 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 کھن منگ میں شروع ہوا۔ 5 روزہ نمائش تقریباً 50,000 مربع میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے، جس میں 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کاروباری ایسوسی ایشنز اور نمائشی گروپس شامل ہیں۔
10 جولائی 2025جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 میں، اپنے والدین کے لیے جیڈ کے زیورات منتخب کرتی ہوئی ایک پیاری سی بچی ۔(شنہوا/چن شنبو)
10 جولائی 2025 جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 میں جیڈ کے زیورات کو لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے فروخت کیا جارہا ہے۔5(شنہوا/چن شنبو)
10 جولائی 2025 جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 میں ایک نمائش کنندہ جیڈ کی مصنوعات فروخت کر رہا ہے۔(شنہوا/چن شنبو)
10 جولائی 2025۔ جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 میں ایک گاہوں کو جیڈ کے زیورات متعارف کروایا جارہا ہے۔(شنہوا/چن شنبو)
10 جولائی 2025 جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 کا منظر۔(شنہوا/چن شنبو)
10 جولائی 2025۔ جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 میں گاہک جیڈ کی کنگن منتخب کر رہے ہیں ۔(شنہوا/چن شنبو)
10 جولائی 2025۔ جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 میں نمائش کے لیے پیش کیے گئے قیمتی پتھر عنبر سے بنے کانوں کے زیورات ۔(شنہوا/چن شنبو)