"چین کی سپلائی چین دنیا بھر میں سب سے آگے ہے " اور "ایپل کے 80 فیصد اہم سپلائرز کی فیکٹریاں چین میں ہیں." "تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کے دوران ایپل کے نائب صدر اور گریٹر چائنا کی منیجنگ ڈائریکٹر گے یو ئی نے چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا: "ایپل کی کامیابیاں چینی سپلائر شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون سے لازم و ملزوم ہیں! "