![]() |
2 اگست 2025 ۔چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان کے نیشنل ویٹ لینڈ پارک کے پر فضاماحول میں کھیلتا ایک بچہ ۔ (شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
3 اگست 2025۔ سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان کا موزتاگاتا گلیشیئر پارک ۔ یہ اس علاقے میں سیاحتی سرگرمیوں کے کا بہترین موسم ہے یہی وجہ ہے کہ تاشکرگان کی ثقافت کا تجربہ کرنے اور سطح مرتفع کے غیر معمولی خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ (شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
3 اگست 2025 ۔ سیاح ، سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان کا موزتاگاتا گلیشیئر پارک میں سیر وتفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔(شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔ سیاح ، سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان میں چین-پاکستان سرحد پر واقع درہِ خنجراب پر نصب یادگاری علامت کے ساتھ تصویر کھنچوا رہے ہیں ۔ (شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔ ایک خاتون سیاح ، سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان میں ایک سڑک کے کنارے تصاویر کے لیے پوز دے رہی ہیں۔(شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
2 اگست 2025۔ سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان میں نیشنل ویٹ لینڈ پارک کا منظر ۔(شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔ سیاح ، سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان میں چین-پاکستان سرحد پر واقع درہِ خنجراب کے سامنے گروپ فوٹورہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ فے) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔ سنکیانگ کی خود اختیار تاجک کاونٹی تاشکر گان میں پہاڑوں کے دامن میں موجود قدیم کھنڈرات بھی سیاحوں کے لیے کشش کا باعث ہیں۔ (شنہوا/وانگ فے) |