![]() |
6 اگست 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر حوجو کی این جی کاونٹی کے یوسن گاؤں میں ایک ینگ ٹیلنٹ کمیونٹی کا فضائی منظر ۔ یوسن گاوں کو 2021 میں اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کی طرف سے "بہترین سیاحتی گاؤں" کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ کئی برسوں کے دوران ، گاؤں میں ماحولیاتی تحفظ کو دیہی بحالی کے ساتھ منسلک کرنے کے سلسلے میں متعدد اقدامات اختیار کیے گئے ہیں ، مثلاً کانیں بند کرنا اور دیہی سیاحت کو ترقی دینا۔ (شنہوا/ماؤ جو) |
![]() |
6 اگست 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر حوجو کی این جی کاونٹی کے یوسن گاؤں کے خوبصورت ماحول میں سیاح چہل قدمی کررہے ہیں۔ |
![]() |
اگست 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر حوجو کی این جی کاونٹی کے گاوں یوسن میں بل کھاتی سڑکوں اور سبزے کا فضائی منظر ۔ |
![]() |
6اگست 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر حوجو کی این جی کاونٹی کے سرسبز ، پرسکون گاوں یوسن کا فضائی منظر ۔ |
![]() |
اگست 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر حوجو کی این جی کاونٹی کے گاوں یوسن میں آنے والے سیاح یہاں کے سرسبز اور پرسکون ماحول میں وقت گزار رہے ہیں ۔ |