24ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)گوانگ دونگ کا شہر شینزن ، جسے مستقبل کا شہر ، نوجوانوں کا شہر کہا جاتا ہے ۔ ٹیکنالوجی جو آپ کو ایک نئی ہی دنیا میں لے جاتی ہے یوں لگتاہے کہ آپ کسی سائنس فکشن فلم کے سیٹ پر ہیں ۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کی اردو زبان کی ماہر سارا افضل نے اس انوکھی دنیا میں کیا کیا تجربات کیے اور ان کے کیا تاثرات ہیں ، آئیے دیکھتے ہیں
شینزن، گوانگ منگ کلچر اینڈ آرٹ سینٹر۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کی پاکستانی صحافی سارا افضل ورچوئل رئیلٹی کا تجربہ کر رہی ہیں۔( پیپلز ڈیلی آن لائن / وانگ شنگ )
شینزن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میوزیم میں استقبال کے لیے آنے ولا ہیومنائیڈ روبوٹ( پیپلز ڈیلی آن لائن / وانگ شنگ )