11 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)"ٹن کٹنگ" دھات کاٹنے کا روایتی چینی فن ہے جس میں انتہائی نرم ٹین کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پگھلائی، ڈھلائی، سانچا بنانے، کٹائی اور پھرویلڈنگ کے ذریعے، فنکار برتن اور زیورات بناتے ہیں تو ناہموار جوڑوں پر مشتمل یہ دھاتی سانچا فن کا ایک شاہکار بن جاتا ہے۔