• صفحہ اول>>ویڈیوز

    پھنگیاو کے لاکھ کے روغن سے بنے شاہکار: ایک چمکدار ورثہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-12

    12 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شانشی صوبے کے شہر پھنگیاو کا ایک قیمتی فن ، لاکھ کے روغن سے بنی اشیا ہیں جو اپنی تیاری کے بے حد مشکل اور پیچیدہ انداز کے لیے مشہور ہیں۔ کاریگر قدرتی لاکھ کا استعمال کرتے ہوئے، بے شمار تہیں بناتے ہیں اور پھر ہاتھ سے پالش کرتے ہیں۔ سونے سے مرصع اور پینٹنگ سے سجا ہوا، ہر ٹکڑا فن کا ایک شاندار نمونہ ہونے کے ساتھ ساتھ قابل استعمال بھی ہوتا ہے اور یہ بلاشبہ فن کی قدر اور اس کے عملی پن کا منفرد امتزاج ہے۔

    ویڈیوز

    زبان