12 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)دنیا کے 58 ممالک کے 121 سکوں اور کرنسی نوٹس پر چینی کمپنیز کے اشتراک سے بنائے گئے پل، ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹس چھاپے گئے ہیں۔ کیا آپ ان کے بارے میں جانتے ہیں؟
جمیکا ، نارتھ ساوتھ ہائی وے جس نے دور دراز مقامات تک رسائی کو آسان بنادیا ہے۔
کروشیا کا پلجیسک پل ، جو کئی نسلوں کے خواب کو حقیقت میں بدل چکا ہے۔
گنی کا، کالیٹا ہائیڈرو پاور اسٹیشن جو بے شمار گھروں کو روشن کر رہا ہے۔
سری لنکا ، A5 ہائی وے پر رمبودا روڈ ٹنل جو آمدو روفت کا ایک اہم رابطہ بن چکا ہے۔
یہ چند جھلکیاں ہیں ، جن سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے عالمی اثرات اور کامیابیاں دیکھی جا سکتی ہیں ۔