25ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ تو سب ہی کومعلوم ہے کہ چین ،چائے کے لیے مشہور ہے — لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہاں کافی بھی اگائی جاتی ہے؟ یننان کی کافی ، اور بھلا کیا بات اس کو منفرد بناتی ہے؟ اس کا ذائقہ کیسا ہے، اور اسے کیسے اگایا اور پروسیس کیا جاتا ہے؟ پیپلز ڈیلی کی رپورٹر لی یوان شن کے ساتھ چلتے ہیں یننان اور اس کے بارے میں جانتے ہیں۔