• صفحہ اول>>ویڈیوز

    میری شاہراہ ریشم کی کہانی ؛ رنگ جو بولتے ہیں  (قسط 3)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-26

    26نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبےگانسو کے شہر چانگ یئے میں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دھرتی نے خود اپنا سب سے شاندار اور بھرپور فن پارہ تخلیق کیا ہو۔ پھنگ شان ہو گرینڈ کینین کی پرشکوہ وسعت سے لے کر رنگین ڈان شیا کی آنکھوں کو خیرہ کرنے والی چٹانوں تک، افق کی وسعتوں اور رنگوں کی فراوانی کو دیکھ کر چینی اور غیر ملکی فنکار ایک خوش کن حیرت میں ڈوب گئے ۔

    ویڈیوز

    زبان