• صفحہ اول>>ویڈیوز

    میری شاہراہِ ریشم کی کہانی ، قسط 1 : دریائے زرد کے فنکارانہ تانے بانے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-13

    13نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)قدیم شاہراہِ ریشم نے طویل عرصے سے مشرق اور مغرب کو آپس میں منسلک رکھا ہے۔ اگست میں، چین اور کچھ دیگر ممالک کے 20 فنکاروں نے اس تاریخی راستے پر خاکہ کشی کے سفر کا آغاز کیا ۔ انہوں نے نہ صرف شاندار مناظر کو مقید کیا بلکہ اپنے تبادلوں کے ذریعے ملکی سرحدوں سے ماورا ایک فنکارانہ تحریک بھی جگائی ۔

    ویڈیوز

    زبان