• صفحہ اول>>ویڈیوز

    میری شاہراہ ریشم کی کہانی ؛ رنگ جو بولتے ہیں (قسط 4)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-26

    26نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)شاہراہِ ریشم کےقدیم آثار پر چلتے ہوئے چین اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے فنکاروں نے حِہ شی راہداری کے ساتھ ایک ایسے فنی سفر کا آغاز کیا جو ہزاروں سال کی تاریخی کہانیوں اور سرحدی درّوں سے گزرتا ہے۔ مشرق و مغرب کی آمیزش سے بھرپور یہ تاریخی سرزمین، صدیوں سے تہذیبی رابطوں اور میل جول کی گواہ رہی ہے اور اس نے فنکاروں کو تخلیقی تصورات کا ایک دائمی وسیلہ فراہم کیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان