• صفحہ اول>>ویڈیوز

    میری شاہراہ ریشم کی کہانی ؛ رنگ جو بولتے ہیں  (قسط 5)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-26

    26نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)برف سے ڈھکی چھی لیان پہاڑیوں کے پس منظر میں، جہاں ہزاروں سال پرانے دُون ہوانگ کے غاروں میں دیواروں پر کندہ تصاویر کی جھلک ملتی ہے وہیں شاہراہِ ریشم کی ہوائیں براعظموں کو جوڑنے والے رشتے بنتی ہیں۔ 20 چینی اور غیر ملکی فنکاروں نے قدیم شہر دون ہوانگ کے ساتھ ایک لازمان ملاقات کے لیے پہاڑوں اور سمندروں کی مسافت طے کی۔

    قدیم تہذیبوں کے ورثے سے متاثر ہو کر ان فنکاروں نے غاروں میں روشنی اور سائے کے مناظر اور شاہراہِ ریشم کی بازگشت کو اپنے برشز کی مدد سےاظہار کے نئے رنگوں سے یوں سجایا کہ یہ عناصر آج کی دنیا سے محو گفتگو ہونے لگے ۔ اسی بھرپور تجربے کو نقطۂ آغاز بناتے ہوئے ان فنکاروں نے "میری شاہراہِ ریشم کی کہانی" کے عنوان سے ایک مشترکہ تخلیقی منصوبہ تیار کیا، جو مختلف ممالک کے عوام کے درمیان دوستی کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔

    ویڈیوز

    زبان