• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چھونگ چنگ میں نئے چینی قمری سال کی مناسبت سے رنگا رنگ لالٹین میلہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-01

    30 جنوری 2026۔ جنوبی مغربی چین کی  چھونگ چنگ میونسپلٹی کے گارڈن ایکسپو پارک میں رنگا رنگ لالٹین میلے میں لوگوں کی بھرپور شرکت دیکھی جا رہی ہے۔ نئے چینی قمری سال کی مناسبت سے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر رنگا رنگ لالٹینیں روشن کرتے ہوئے لالٹین میلے کا باضابطہ طور پر  آغاز کیا گیا  جو کہ 22 مارچ تک جاری رہے گا۔ (شنہوا/ چھین چھینگ)

    30 جنوری 2026۔ جنوبی مغربی چین کی  چھونگ چنگ میونسپلٹی کے گارڈن ایکسپو پارک میں روایتی شاہی ملبوسات میں شامل ارکان ، لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ (شنہوا/ چھین چھینگ)

    30 جنوری 2026۔ جنوبی مغربی چین کی  چھونگ چنگ میونسپلٹی کے گارڈن ایکسپو پارک میں نئے قمری سال کے نشان ، گھوڑے کی مناسبت سے خوبصورت آرائش ۔(شنہوا/ چھین چھینگ)

    30 جنوری 2026۔ جنوبی مغربی چین کی  چھونگ چنگ میونسپلٹی کے گارڈن ایکسپو پارک میں عملے کے ارکان روایتی شاہی ملبوسات میں پرفارمنس پیش کررہے ہیں  ۔ (شنہوا/ چھین چھینگ)

    30 جنوری 2026۔ جنوبی مغربی چین کی  چھونگ چنگ میونسپلٹی کے گارڈن ایکسپو پارک میں شاندار آرائشی لالٹینوں اور روایتی شاہی ملبوسات  پہنے افراد نے ایک خوبصورت ماحول بنا دیا  ۔ (شنہوا/ چھین چھینگ)

    ویڈیوز

    زبان