14فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین میں چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کے آغاز سے تہوار کے جوش وخروش میں اضافہ ہو جاتا ہے، کیونکہ آنے والے جشنِ بہار یعنی چینی سالِ نو کے لیے تیاریوں میں تیزی آجاتی ہے۔
جشنِ بہار کاونٹ ڈاون ، عام طور پر چینی قمری کیلنڈر کے بارہویں مہینے کی 23 تاریخ سے شروع ہوجاتا ہے، چینی لوگ تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ملک میں جشن کی روایتی رسومات کا رنگ تیز ہونے لگتا ہے۔
پیپلز ڈیلی آن لائن پوسٹر ز کے ذریعے آپ کو جشنِ بہار کی روایتی رسومات سے متعارف کروائے گا۔
بارہویں مہینے کی 27تاریخ ،مرغ ذبح کرنا

مشہور مقامی کہاوت ہے، "ایک مرغ ذبح کرو، نہاؤ، بال بناؤ اور بارہویں مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو نئے کپڑے پہنو۔" لوگ پچھلے سال کی مشکلات سے نجات پانے اور نئے سال کی تیاری کرنے کے لیے یہ سب کام ایک رسم کی طرح پورے کرتے ہیں۔
جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں: گوشت کے لیے جانور ذبح کرنا
جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں: توفو کی تیاری
جانیے ، چین کے جشن بہار کی روایات کے بارے میں،گھروں کی صفائی



