• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین کا "قطب شمالی " موحہ ، جہاں پانی ہوا سے ٹکراتے ہی  برف بن جاتا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-13

    13فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن) ذرا اندازہ لگائیے کہ چین کے شمال مشرقی صوبے حیلو جنگیانگ کی کاونٹی موحہ کے گاوں بیئے جی میں سردی کی کیا صورت حال ہوگی ؟ یہ چین کا انتہائی شمالی علاقہ ہے اور یہاں اس قدر شدید سردی پڑتی ہے کہ اگر ایک کپ ابلتا ہوا پانی ہوا میں اچھالا جائے تو وہ فوراً ہی برف کے ہزاروں باریک کرسٹلز میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان