• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    دون حوانگ کا آسمان ڈرون شو  کا سٹیج بن گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-25
    دون حوانگ کا آسمان ڈرون شو  کا سٹیج بن گیا
    22 فروری 2026۔ چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے خوبصورت سیاحتی مقام دون حوانگ  کے آسمان پر ڈرونز کی مدد سے چوکڑیاں بھرتے ہرن کی دلکش منظر کشی (شنہوا۔ گاو حونگ شان)
    22 فروری 2026۔ چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے خوبصورت سیاحتی مقام دون حوانگ کے آسمان پر ڈرونز کی مدد سے سیاحوں کو دون حوا نگ میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے (شنہوا۔ گاو حونگ شان)
    22 فروری 2026۔ چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے خوبصورت سیاحتی مقام دون حوانگ  میں منعقدہ ڈرون شو  کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے دیکھا  (شنہوا۔ جانگ شیاو لیانگ)
    22 فروری 2026۔ چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے خوبصورت سیاحتی مقام دون حوانگ  میں ڈرونز کی مدد سے تخلیق کیا گیا دیوار چین کا ایک مسحور کن منظر   (شنہوا۔ جانگ شیاو لیانگ)

    ویڈیوز

    زبان