• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین کے"قطب شمالی " پر پھیلی قطبی روشنی کا سحر انگیز منظر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-13

    13فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کی کاؤنٹی موحہ میں 53 ڈگری شمالی عرض بلد پر واقع بیئے جی گاؤں، چین کے انتہائی شمال میں واقع سرحدی گاؤں ہے۔ یہ چین میں قطبی روشنیاں دیکھنے اور نصف شب کے سورج کے ظہور کا غیر معمولی تجربہ کرنے کے بہترین مقامات میں سے ایک ہے۔ ہر سال، بہت سے سیاح اور فلکیات کی تصاویر لینے کے شوقین یہاں آتے ہیں تاکہ روشنیوں کا یہ منظر براہ راست دیکھ سکیں۔

    گزشتہ دو سالوں میں، اس علاقے میں قطبی روشنیوں کایہ منظر متعدد بار دیکھا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان