• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس ، تصویری جھلکیاں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-01

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں ایک روبوٹ یہاں آنے والوں کے لیے  پوپ کارن تیار کر رہا ہے۔ 16 مئی کو مشرقی چین کے صوبے  جی جیانگ کے شہر  ہانگ جو میں ، ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کا آغاز ہوا۔ یونی ٹری ہانگ جو   ہی میں ہے  اور یہاں روبوٹکس کی تیاری سے متعلقہ  اداروں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے ۔ اس نیشنل پائلٹ بیس میں  30 سے زیادہ پیشہ ورانہ منظرناموں میں کام کرنے والے 130 سے زیادہ روبوٹس ہیں جو کیٹرنگ، بغیر عملے کے ریٹیل اور ایونٹ  پرفارمنس سے لے کر پاور لائن کی جانچ، پھلوں کی چنائی اور ڈاؤن ہول آپریشنز تک پھیلے ہوئے ہیں۔ نمائش و نفاذ کے  پروموشن پلیٹ فارم کے طور پر، اس مرکز میں نہ صرف کمرشل ایپلیکیشن کے تیار اور نافذ کردہ  منظر نامے پیش کیے گئے ہیں  بلکہ ڈیٹا جمع کرنے اور مہارت کی تربیت کا عمل بھی پیش کیا جاتا ہے ، جو ایمباڈیڈ انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کو لیبارٹری سے، حقیقی دنیا کی مزید سوشل ایپلیکیشنز کی طرف منتقل کرنے میں رہنمائی دیتا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں ایک روبوٹ یہاں آنے والوں کے لیے پوپ کارن تیار کر رہا ہے۔ 16 مئی کو مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ہانگ جو میں ، ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کا آغاز ہوا۔ یونی ٹری ہانگ جو ہی میں ہے اور یہاں روبوٹکس کی تیاری سے متعلقہ اداروں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے ۔ اس نیشنل پائلٹ بیس میں 30 سے زیادہ پیشہ ورانہ منظرناموں میں کام کرنے والے 130 سے زیادہ روبوٹس ہیں جو کیٹرنگ، بغیر عملے کے ریٹیل اور ایونٹ پرفارمنس سے لے کر پاور لائن کی جانچ، پھلوں کی چنائی اور ڈاؤن ہول آپریشنز تک پھیلے ہوئے ہیں۔ نمائش و نفاذ کے پروموشن پلیٹ فارم کے طور پر، اس مرکز میں نہ صرف کمرشل ایپلیکیشن کے تیار اور نافذ کردہ منظر نامے پیش کیے گئے ہیں بلکہ ڈیٹا جمع کرنے اور مہارت کی تربیت کا عمل بھی پیش کیا جاتا ہے ، جو ایمباڈیڈ انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کو لیبارٹری سے، حقیقی دنیا کی مزید سوشل ایپلیکیشنز کی طرف منتقل کرنے میں رہنمائی دیتا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں ایک روبوٹ پھل چننے کا عملی مظاہرہ کررہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں ایک روبوٹ پھل چننے کا عملی مظاہرہ کررہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں ایک روبوٹ ڈاگ ، زیر زمین کام کرنے کا عملی مظاہرہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں ایک روبوٹ ڈاگ ، زیر زمین کام کرنے کا عملی مظاہرہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں روبوٹس کی باکسنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں روبوٹس کی باکسنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں ایک خاتون ، عملی مہارتوں کا مظاہرہ کرنے والے روبوٹ کی تصویر کھینچ رہی ہیں۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں ایک خاتون ، عملی مہارتوں کا مظاہرہ کرنے والے روبوٹ کی تصویر کھینچ رہی ہیں۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں لوگ  روبوٹس کی کارکردگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں لوگ روبوٹس کی کارکردگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں حرکت کے  ڈیٹا کولیکشن سینٹر  کا منظر (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں حرکت کے ڈیٹا کولیکشن سینٹر کا منظر (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے نمائشی ہال میں لوگ روبوٹس کے ساتھ شطرنج کھیل رہے ہیں۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے نمائشی ہال میں لوگ روبوٹس کے ساتھ شطرنج کھیل رہے ہیں۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس  کے صنعتی پیداوار کے تربیتی حصے میں روبوٹ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا جارہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ہانگ جو میں ایمباڈیڈ اے آئی ایپلیکیشنز کی نیشنل پائلٹ بیس کے صنعتی پیداوار کے تربیتی حصے میں روبوٹ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا جارہا ہے۔ (شنہوا۔فان یو چھنگ)

    ویڈیوز

    زبان