
صوبہ گوانگ دونگ میں شینزین بین الاقوامی آرٹ میوزیم کو ہفتے کے روز عوام کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔ میوزیم آنے والے سیاح اس کے طرز تعمیر اور نمائش پر موجود اشیا سے بے حد متاثر ہوئے اور ان کی تصاویر بھی لیں۔ (شنہوا۔ لیانگ شو)

صوبہ گوانگ دونگ میں شینزین بین الاقوامی آرٹ میوزیم کا بیرونی منظر ۔ (شنہوا۔ لیانگ شو)

صوبہ گوانگ دونگ میں شین زن بین الاقوامی آرٹ میوزیم میں دلچسپ تھیمز پر مختلف نمائشی علاقے لوگوں کے لیے بے حد کشش کا باعث ہیں۔ (شنہوا۔ لیانگ شو)

صوبہ گوانگ دونگ میں شینزین بین الاقوامی آرٹ میوزیم میں یوان منگ یوان کے جانوروں کے سروں کے کانسی سے بنے مجسموں نے لوگوں کی بھرپور توجہ حاصل کی۔ (شنہوا۔ لیانگ شو)

صوبہ گوانگ دونگ میں شینزین بین الاقوامی آرٹ میوزیم میں مختلف ثقافتی و اختراعی تخلیقات بھی نمائش پر موجود ہیں ۔ (شنہوا۔ لیانگ شو)

صوبہ گوانگ دونگ میں شینزین بین الاقوامی آرٹ میوزیم کا فضائی منظر ۔ (شنہوا۔ لیانگ شو)



