• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026 : سپر مارکیٹ میں ذمہ داری نبھاتے روبوٹس

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-26

    26اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026 کے دوران، ایک فرضی سپر مارکیٹ کے ماحول میں روبوٹس مکمل خود مختاری اور مہارت کے ساتھ کاونٹر پر سامان کی پیکنگ اور چیک آوٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان