
12 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر، سوچھیان میں چین کے ای کامرس جائنٹ، جے ڈی کے روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر میں ایک ٹیکنیشن گھریلو کاموں سے متعلق ڈیٹا ریکارڈ کر رہی ہیں۔(شنہوا۔ جی چھن پھینگ)
26اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جے ڈی کا یہ صوبائی سطح کا ایمبیڈڈ انٹیلی جنٹ روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر، اکتوبر 2025 سے کام کر رہا ہے۔ یہاں حقیقی زندگی کے مطابق درستگی، عمومی صلاحیت اور تعاملاتی معیار کے لحاظ سے ڈیٹا جمع کرنے کے منظر نامے کو بہتر بنایا جاتا ہے۔ ڈیٹا جمع کرنے کےماحول کو حقیقی منظر میں تبدیل کرنے سے یہ مرکز نمونوں کی ایک ساکن لائبریری سے ایمبیڈڈ انٹیلی روبوٹ کے تربیتی میدان میں بدل گیا ہے۔

24 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر، سوچھیان میں چین کے ای کامرس جائنٹ، جے ڈی کے روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر میں ایک روبوٹ گھریلو کام کی مشق کر رہا ہے۔(شنہوا۔ جی چھن پھینگ)

12 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر، سوچھیان میں چین کے ای کامرس جائنٹ، جے ڈی کے روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر میں ٹیکنیشنز، مختلف کاموں کی انجام دہی کے لیے روبوٹس کی تربیت کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ جی چھن پھینگ)

12 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر، سوچھیان میں چین کے ای کامرس جائنٹ، جے ڈی کے روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر میں ٹیکنیشن، روبوٹ کو سکین کے ذریعے ادائیگی کے عمل کی تربیت دے رہا ہے۔(شنہوا۔ جی چھن پھینگ)

12 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر، سوچھیان میں چین کے ای کامرس جائنٹ، جے ڈی کے روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر میں ایک ٹیکنیشن، ادویہ کی دکان کے حقیقی ماحول میں روبوٹ کی تربیت کے لیے ڈیٹا ریکارڈ کر رہا ہے۔(شنہوا۔ جی چھن پھینگ)

12 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر، سوچھیان میں چین کے ای کامرس جائنٹ، جے ڈی کے روبوٹ ڈیٹا کلیکشن سینٹر میں ایک ٹیکنیشن، روبوٹ کو چائے انڈیلنے اور پیش کرنے کی مشق کروا رہا ہے۔(شنہوا۔ جی چھن پھینگ)



