• صفحہ اول>>ویڈیوز

    آخری لمحے تک فرض کی ادائیگی کرنے والا اہلکار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-29

    29اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جی لونگ کی سرحدی گزرگاہ پر جب پہاڑ سے کیچڑ اور پتھروں کا سیلابی ریلا تیزی سے علاقے کی طرف آ رہا تھا، تب بھی محفوظ مقام کی جانب منتقل ہونے میں لوگوں کی رہنمائی کرنے والے اس پولیس اہلکار کا نام حوانگ پھنگ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان