• صفحہ اول>>کاروبار

    15ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران، چین کی اناج کی صنعت کی سالانہ پیداوار 4.5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع

    (CRI)2026-09-21

    21 ستمبر کو، چین کے قومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروز کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے معنقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کے "15 ویں پانچ سالہ منصوبے" کی مدت کے دوران، چین اعلیٰ معیار کے اناج کے منصوبے پر مزید عمل درآمد کرے گا اوراناج کی صنعت کی ترقی کے معیار اور کارکردگی کو مسلسل بہتر بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین میں اناج کی صنعت کی سالانہ پیداوار4.5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کی صرف"پیٹ بھرنے" سے "معیاری خوراک اورصحت بخش غذا کے حصول" کی جانب منتقل کرنے کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کیا جائےگا۔

    ویڈیوز

    زبان