12 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اگر ایک بلیک بورڈ آپ کی لکھائی کو سمجھ سکے، تجربات کو حقیقت کا روپ دے سکے اور آپ کے ساتھ آپ کی مقامی زبان میں بات چیت کر سکے تو کیا ہوگا؟
iFLYTEK میں، مصنوعی ذہانت کمرہ جماعت کو زیادہ سمارٹ اور سیکھنے کے عمل کو زیادہ دلچسپ بنا رہی ہے۔ ابھی یہ محض شروعات ہے، اے آئی بلیک بورڈز سے لے کر سمارٹ ٹرمینلز کے وسیع ہوتے نیٹ ورک تک چین، ٹیکنالوجی کی جدت کے ذریعے ایک بہتر زندگی کو ممکن بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز کے استعمال کو تیز کر رہا ہے۔



