• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    غیر مادی ثقافتی ورثے کے بازار میں خزانے کی تلاش

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-14

    14 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے شہر کھائی لی کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے شیو لی تھاو بازار میں جو بھی آتا ہے وہ یہاں سے خالی ہاتھ نہیں جاتا!

    کاریگر ہیئر پن، زیورات اور بیگز کو نفیس میاؤ کشیدہ کاری سے سجاتے ہیں اور روایتی نمونوں کو روزمرہ استعمال کی اشیا کے انداز میں ڈھال دیتے ہیں۔ جتنا زیادہ آپ دیکھیں گے، اتنی ہی زیادہ چیزیں خریدنے کا دل کرے گا!

    ویڈیوز

    زبان