14 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے چھنگ شاہی دور (1644-1911) کی کڑھائی جدید نہیں دکھائی دیتی، یہ کون کہتا ہے؟
چین کے صوبے گوئے جو کے چھیانگ دونگ نان میاؤ اور دونگ خود اختیار علاقے میں، ماہر فنکار ماضی میں شُوئی گھوڑے کی دم کے بالوں سے کی جانے والی کڑھائی سے آراستہ، بچوں کو اٹھانے اور سنبھالنے والے تھیلوں کو جدید ہینڈ بیگز میں تبدیل کر رہے ہیں۔ "قدیم کڑھائی، نئی زندگی" کا یہ طریقہ صدیوں پرانی دستکاری کو ایک نیا رنگ روپ اور نئی پہچان دے رہا ہے۔



