• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    تھیان جن کے قدیم قصبے کا ثقافتی و سیاحتی کمپلیکس

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-15

    11 اکتوبر 2026 ۔ شمالی چین کے شہر تھیان جن کے نئے علاقے، بن ہائی کے مشرقی بالا حصار میں مقامی سیاح روایتی ملبوسات زیبِ تن کیے تصویر کھینچ رہے ہیں۔ (شنہوا۔ دو پھینگ ہوئی )

    15 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 11 اکتوبر کو تھیان جن کے قدیم قصبے بئے تھانگ کے مشرقی بالا حصار میں ثقافتی و سیاحتی کمپلیکس کے آزمائشی مرحلے کا آغاز کیا گیا۔قصبے کے قدیم اور اصل بنیادی ڈھانچے اور تھیان جن کی تاریخ و ثقافت پر مبنی یہ کمپلیکس سیاحوں کو، مبہوت کر دینے والی پرفارمنسز، ثقافتی تجربات، علاقے کی سوغاتوں کے سٹورز کے ساتھ ساتھ آرام و تفریح کا ایک بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔

    11 اکتوبر 2026 ۔ شمالی چین کے شہر تھیان جن کے نئے علاقے، بن ہائی کے ثقافتی و سیاحتی کمپلیکس میں سیاحوں کے لیے ثقافتی پرفارمنس پیش کی جا رہی ہے۔ (شنہوا۔ دو پھینگ ہوئی )

    11 اکتوبر 2026 ۔ شمالی چین کے شہر تھیان جن کے نئے علاقے، بن ہائی کے مشرقی بالا حصار کے ثقافتی و سیاحتی کمپلیکس میں پیش کی جانے والی سٹیج پرفارمنس کا فضائی منظر۔ (شنہوا۔ دو پھینگ ہوئی )

    11 اکتوبر 2026 ۔ شمالی چین کے شہر تھیان جن کے نئے علاقے، بن ہائی کے مشرقی بالا حصار میں سیاح، کشتیوں کے ذریعے اس علاقے کی سیر کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ دو پھینگ ہوئی )

    11 اکتوبر 2026 ۔ شمالی چین کے شہر تھیان جن کے نئے علاقے ،بن ہائی کے مشرقی بالا حصار میں کے رنگا رنگ ماحول میں پیش کیے جانے والے شاندار فضائی پرفارمنس ۔ (شنہوا۔ دو پھینگ ہوئی )

    11 اکتوبر 2026 ۔ شمالی چین کے شہر تھیان جن کے نئے علاقے، بن ہائی کے مشرقی بالا حصار کا فضائی منظر، جو رات کے وقت روشنیوں کی بستی محسوس ہو رہا ہے۔ (شنہوا۔ دو پھینگ ہوئی )

    ویڈیوز

    زبان