15 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں واقع، ووٹسائی وان نمبر 3 کوئلے کی کھلی کان میں سمارٹ ٹیکنالوجیز، کان کنی کا طریقہِ کار بدل رہی ہیں۔ کھدائی والی ریموٹ مشینز سے لے کر کان کنی کی تقریباً 200 خود مختار گاڑیوں تک، یہ نئی تکنیکیں کان کنی کو زیادہ موثر اور محفوظ بناتی ہیں۔ آل- الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال ماحول دوست کاموں کا راستہ بھی ہموار کر رہا ہے۔



