• صفحہ اول>>ویڈیوز

    70 سالہ کینٹن فیئر میں ، مستقبل کی اختراعات کی چکا چوند

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-21

    21 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)کینٹن فیئر کے نام سے مشہور چائنا امپورٹ ایکسپورٹ فیئر، چین کے کھلے پن کا ایک دریچہ اور علامت ہے۔ رواں سال اس کی 70ویں سالگرہ ہے۔

    جیسے جیسے چین اعلیٰ معیار کی ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے، میلے میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی جدید ترین مصنوعات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ انقلابی مصنوعات چین کی متحرک معیشت، جدیدیت کی صلاحیت اور چین کی طرف سے دنیا کو ملنے والے مواقع کو ظاہر کرتی ہیں۔

    پیپلز ڈیلی آن لائن کے نمائندے نے نمائش میں نئی، انٹرایکٹو ٹیکنالوجیز کا براہ راست تجربہ کیا۔ آئیے! آپ بھی دیکھیے۔

    ویڈیوز

    زبان