12 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سنکیانگ کے سموسے کا ذائقہ ، چین سے وابستہ یادیں تازہ کر گیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر علی اسد گیلانی سے کیوں پوچھا گیا تھا کہ "کیا آپ سنکیانگ سے ہیں؟"
کھانوں اور ثقافت میں پائی جانے والی مماثلتوں سے لے کر ہمسایہ علاقوں کے لوگوں کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات تک، پاکستانی سفیر کی زبانی سنیے چین کے سنکیانگ سے ان کے خصوصی لگاؤ کی کہانی۔



