
6 نومبر 2026، شنگھائی ۔ نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے ایک ثقافتی پروگرام میں ماڈلز روایتی قومیتی لباس اور فیشن ایبل ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔(شنہوا/چھین حاؤمنگ)
13 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)نویں سی آئی آئی ای کے دوران متعدد ثقافتی سرگرمیاں منعقد ہوئیں، جن کے ذریعے نمائش کنندگان اور یہاں آنے والوں نے کاروباری روابط و تعاون پر بات چیت کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتوں کے رنگا رنگ امتزاج کا تجربہ کیا۔

10 نومبر 2026۔ نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں بیلاروس کے پویلین میں بیلاروس کے فنکار ،ثقافتی پرفارمنس پیش کر رہے ہیں۔(شنہوا/چھین حاؤمنگ)

10 نومبر 2026۔ نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں غیر مادی ثقافتی ورثے کی ورکشاپ میں، میاو کڑھائی سے مزین مختلف دستکاریوں کو دیکھ رہی ہیں۔(شنہوا/دو شیاو یی)

9 نومبر 2026۔ نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں چینی آلاتِ موسیقی پر مشتمل پرفارمنس پیش کی جا رہی ہے۔(شنہوا/دو شیاو یی)

8 نومبر 2026۔ نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں ماڈلز ڈیزائنر جو بنگ رین کی " کاپر آرٹ" کی تھیم پر مشتمل تخلیقات پیش کر رہے ہیں۔(شنہوا)



