
12 نومبر 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے، چھیان دونگ نان میاؤ اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی لئے شان کاؤنٹی میں میاؤ خواتین اپنے روایتی ملبوسات میں، سالِ نو کی تقریبات میں حصہ لے رہی ہیں۔(شنہوا/تھاؤ لیانگ)
13 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جمعرات کو ہزاروں میاؤ قومیتی افراد نے شاندار جلوسوں، غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائشوں اور لوشینگ کے روایتی مکالماتی گیتوں کے ساتھ سالِ نو منایا۔ 2008 میں میاؤ سالِ نو کو قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کا درجہ دیا گیا تھا ۔

12 نومبر 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے، چھیان دونگ نان میاؤ اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی لئے شان کاؤنٹی میں سالِ نو کی تقریبات میں ایک ثقافتی فلوٹ۔(شنہوا/تھاؤ لیانگ)

12 نومبر 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے، چھیان دونگ نان میاؤ اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی لئے شان کاؤنٹی میں سالِ نو کی تقریبات کا فضائی منظر۔(شنہوا/تھاؤ لیانگ)

12 نومبر 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے، چھیان دونگ نان میاؤ اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی لئے شان کاؤنٹی میں سالِ نو کی تقریبات کا فضائی منظر۔ (شنہوا/تھاؤ لیانگ)

12 نومبر 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کے، چھیان دونگ نان میاؤ اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی لئے شان کاؤنٹی میں سالِ نو کی تقریبات میں میاو قومیت کے دلکش مسکراتے چہرے۔ (شنہوا/تھاؤ لیانگ)



