• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    ایپیک کے رنگوں سے سجے شین زن کی تصویری جھلکیاں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-17

    15 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن میں شیانگ می ہو روڈ پر اے پی ای سی تھیم پر تیار کی گئی آرائشی تنصیب۔ (شِنہوا۔جن لی وانگ)

    17 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)ایپیک کا 33واں اجلاس 18 اور 19 نومبر کو شین زن میں ہو گا۔ شہر میں پھولوں اور سرسبز پودوں سے آرائش کی گئی ہے اور اے پی ای سی سے متعلقہ عناصر کو شہری منظر نامے میں سمویا گیا ہے۔

    16 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن کی نان شان ڈسٹرکٹ پر، اے پی ای سی تھیم پر تیار کی گئی آرائشی تنصیب۔ (شِنہوا۔ماو سی چھیان)

    15 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن کی فوتیان ڈسٹرکٹ میں رات کا منظر، جہاں عمارات اے پی ای سی تھیم سے روشن ہیں۔ (شِنہوا۔ماو سی چھیان)

    16 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن کی نان شان ڈسٹرکٹ کے شین زن ٹیلنٹ پارک میں ایک خاتون، اے پی ای سی تھیم پر مبنی آرائش کے سامنے تصویر لے رہے ہیں۔ (شِنہوا۔ماو سی چھیان)

    15 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن کے گانگ شیا نارتھ میٹرو سٹیشن میں، اے پی ای سی تھیم پر تیار کی گئی آرائشی تنصیب کے ساتھ لوگ تصاویر کھنچوا رہے ہیں۔ (شِنہوا۔وو چھنگ ہاو)

    ویڈیوز

    زبان