• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے بھرپور ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کا میڈیا سینٹر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-18

    16 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن میں، ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کے میڈیا سینٹر میں ایک خاتون صحافی، لائیو سٹریمنگ کے لیے ایک موبائل ڈیوائس استعمال کرنے کا تجربہ کر رہی ہیں۔ (شنہوا۔ جن لی وانگ)

    18 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) میڈیا سینٹر میں، مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس جیسی ابھرتی صنعتوں کے عملی نمونے ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیے گئے، جنہوں نے چین کی سائنسی و تکنیکی اختراعات کو اجاگر کیا۔

    16 نومبر 2026۔ میڈیا سے متعلقہ افراد، ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کے میڈیا سینٹر میں ایکس آر ورچوئل سٹوڈیو میں رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ جانگ شیاو یو)

    16 نومبر 2026۔ ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کے میڈیا سینٹر میں، شین زن نیوز گروپ بوتھ میں عملے کی ایک رکن (دائیں جانب) سمارٹ فلمنگ کے جدید ترین آلات متعارف کروا رہی ہیں۔ (شنہوا۔ رین پھنگ فئے)

    16 نومبر 2026۔ ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کے میڈیا سینٹر میں، عملہ ملائیشیا کے ایک صحافی کو لائیو سٹریمنگ کے لیے ایک موبائل ڈیوائس سے متعارف کروا رہا ہے۔ (شنہوا۔ شنگ گوانگ لی)

    16 نومبر 2026۔ ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کے میڈیا سینٹر میں ہیومنائیڈ روبوٹ، صحافیوں کے لیے کافی بنا رہے ہیں۔ (شنہوا۔ وانگ جیان ہووا)

    16 نومبر 2026۔ ایپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ کے میڈیا سینٹر میں ایک صحافی، سمارٹ گلاسز کا عملی مشاہدہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ وانگ جیان ہووا)

    ویڈیوز

    زبان