• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    صوبہ جیانگ شی کی کاونٹی یو دو، ٹیکسٹائل و ملبوسات کی صنعت کے ڈیجیٹل دور میں داخل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-18

    17 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ شی کی کاونٹی یو دو کے ایک ملبوسات ساز ادارے میں عملہ، سمارٹ ٹیکنالوجی سے چلنے والی کٹنگ مشین پر کام کر رہا ہے۔(شنہوا۔ وان شیانگ)

    18 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حالیہ برسوں میں یو دو کاؤنٹی نے مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھاتے ہوئے فائیو جی، مصنوعی ذہانت اور انٹرنیٹ آف تھنگز سمیت جدید ترین معلوماتی ٹیکنالوجیز کو اپنایا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کی معیاری ترقی کو مضبوط کرنے کے لیے، دھاگا کاتنے اور ملبوسات تیار کرنے کی پیداواری لائنز کو جدید سمارٹ سسٹمز سے آراستہ کیا گیا ہے۔

    اس وقت کاؤنٹی میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات سے متعلق 3,850 سے زائد کاروباری ادارے موجود ہیں جن کی سالانہ آمدن 100 ارب یوآن سے زیادہ ہے، جو تقریباً 15 ارب امریکی ڈالر بنتی ہے نیز یہ ادارے لگ بھگ 300,000 افراد کے لیے روزگار کا ذریعہ ہیں۔

    17 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ شی کی کاونٹی یو دو میں ایک ملبوسات ساز ادارے کا ایک کارکن جدید سمارٹ ٹیکنالوجی کی حامل استری مشین آپریٹ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ وان شیانگ)

    17 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ شی کی کاونٹی یو دو کے ایک ملبوسات ساز ادارے کے کارکن، جدید سمارٹ ٹیکنالوجی کی حامل پیداواری لائن پر کام کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ وان شیانگ)

    17 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ شی کی کاونٹی یو دو کے ملبوسات ساز ادارے میں کارکن، دھاگہ کاتنے کی جدید سمارٹ ٹیکنالوجی پر مشتمل پروڈکشن لائن کا جائزہ لے رہی ہیں۔(شنہوا۔ وان شیانگ)

    ویڈیوز

    زبان