• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین نے شی جیان 24 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا

    (CRI)2026-11-19

    19 نومبر کو بیجنگ وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 51 منٹ پر چین نے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے شی جیان 24 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ سیٹلائٹ کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگیا اور لانچ مشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

    یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کی 678ویں پرواز تھی۔

    ویڈیوز

    زبان