• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    جامع ٹرانسپورٹیشن نیٹ ورک ، شی زانگ  کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-04
    جامع ٹرانسپورٹیشن نیٹ ورک ، شی زانگ  کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
    یکم اپریل 2025 ۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے لنجی تک ہائی -گریڈ ہائی وے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)

    4 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)2012 سے 2024 تک، شی زانگ نے ہائی وے ٹرانسپورٹیشن میں فکسڈ اثاثوں میں کل 401.925 بلین یوان (تقریباً 55.86 بلین امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری مکمل کی اور ہائی وے کی کل لمبائی جو 2012 میں 65,200 کلومیٹر تھی 2024 کے آخر تک بڑھ کر 124,900 کلومیٹر تک پہنچ گئی ۔

    لہاسا کے گرد ایک مکمل ٹرانسپورٹیشن نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے جو ژی گازے، شننان، لنجی اور ناچو تک پھیلا ہوا ہے ، یہ نیٹ ورک اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دیتا ہے اور تمام قومیتوں کو بہم فائدہ پہنچاتا ہے۔

    11 ستمبر 2024۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے ژی گازے تک ہائی -گریڈ ہائی وے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)
    یکم اپریل 2025 ۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے لنجی تک ہائی -گریڈ ہائی وے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)
    11 ستمبر 2024۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے ژی گازے تک ہائی -گریڈ ہائی وے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)
    یکم اپریل 2025 ۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے لنجی تک ہائی -گریڈ ہائی وے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)
    31 جولائی 2025 ۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے زے دانگ تک ہائی -گریڈ ہائی وے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)

    27جستمبر 2021 ۔ چین کے جنوب مغرب میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں لہاسا سے ناچو تک ہائی -گریڈ ہائی وے کے سلسلے کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جگمے ڈورج)

    ویڈیوز

    زبان