• صفحہ اول>>ویڈیوز

    دونگ گوان کی "ہزار گوش" لالٹین

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-26

    26 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سونگ شاہی دور (960-1279) میں شروع ہونے والے ڈونگ گوان "ہزار گوش"لالٹین اپنے پیچیدہ ڈیزائن اور خوش بختی کی علامات کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی منفرد ،متعدد زاویوں پر مشتمل ساخت لنگنان کے لوک ورثے کا ایک نمایاں پہلو بن چکی ہے۔ یہ لالٹین صرف تہوار وں پر سجاوٹ کے کام ہی نہیں آتی ،بلکہ یہ چینی لالٹین سازی کےفن کی تاریخ میں روشن نام رکھنے والے لوک فنکاروں کی مہارت اور ان کے تخلیقیی و جمالیاتی ذوق کی عکاسی بھی کرتی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان