• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ایک گاوں کے حیاتِ نو پانے کی کہانی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-27

    27 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ جہ جیانگ کا گاوں یوٹسون، سیاحوں کو ایک خوبصورت، روایتی چینی منظر نامے کا احساس دلاتا ہے۔ تاہم، 20 سال پہلے کا منظر آج کے اس خوبصورت منظر کے برعکس تھا۔ پہاڑ سبزے سے خالی تھے کیونکہ ان پر کان کنی کی جارہی تھی ، ندیاں اور جھیلیں اس قدر آلودہ تھیں کہ یوں لگتا تھا ان میں پانی نہیں سویا ساس بہہ رہی ہے۔ یوٹسون گاؤں کی نئی زندگی کا آغاز 15 اگست 2005 کو ، صوبہ جہ جیانگ کے اس وقت کے پارٹی سربراہ شی جن پھنگ کے اس معائنہ جاتی دورے سے ہوا جس میں انہوں نے پہلی مرتبہ "شفاف پانی اور سرسبز پہاڑ قیمتی اثاثے ہیں" کا مشہور تصور پیش کیا۔

    آئیے دیکھتے ہیں ، اس گاوں کی حیاتِ نو کی کہانی

    ویڈیوز

    زبان